اہم خبریں

پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیرااعظم کا امیدوارنامزدکردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہاہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔

پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔

مزیدپڑھیں:پرویز خٹک کی استعفے سے متعلق خبروں کی تردید

انہوں نے کہاکہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا ہے، آگے کا لائحہ عمل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) میں طے ہوگا۔

متعلقہ خبریں