اہم خبریں

پشاور سے منتخب رکن اسمبلی افغان شہری نکلا

پشاور(نیوذڈیسک)پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔

نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔

جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔

مزیدپڑھیں:سانحہ 9مئی دہرانے کی کوشش کی گئی تو سخت ایکشن ہو گا،محسن نقوی

اس حوالے سے جلال خان کا کہنا ہے کہ افغان نہیں پاکستانی شہری ہوں، بے بنیاد خبریں سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں