لوئردیر(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیرمیں بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی نے ریسکیو ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیرمیں بارودی مواد پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔لوئر دیر کے علاقے شگو کس میں بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔
مزیدپڑھیں:بلوچستان ،وزرات اعلیٰ کیلئے اہم نام سامنے آگئے
لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا۔















