اہم خبریں

قلعہ سیف اللہ،آپریشن ،مطلوب دہشت گرد مارا گیا

قلعہ سیف اللہ ( اے بی این نیوز      )سیکیورٹی فورسزکابلوچستان کےضلع قلعہ سیف اللہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن داعش کامطلوب دہشت گردعبدالشکورعرف نعمان عرف ابوحمزہ خراسانی ماراگیا،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد

مزید پڑھیں :

قلعہ سیف اللہ اورپشین کےدھماکوں کاماسٹرمائنڈتھا،ہلاک دہشت گردبلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہاتھا،فورسزبلوچستان کاامن واستحکام تباہ کرنے کی سازشیں ناکام بنادیں گی۔

متعلقہ خبریں