اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔
تفصیلاتکے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت اور کارکنان انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف لکی مروت کے ڈی آر او دفتر کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔
مزیدپڑھیں:الیکشن 2024 ، بڑے بڑے برج الٹ گئے، آزاد امیدواروں نے میدان مارلیا
اس موقع پر شیر افضل مروت نے مطالبہ کیا کہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 کے نتائج فوری جاری کریں۔ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔















