اہم خبریں

کراچی ،این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی،

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضلع شرقی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 236 عسکری فیز فور میں تا حال پولنگ شروع نہ ہو سکی، پولنگ کا عملہ نہ پہنچنے کے سبب پولنگ کا عمل شروع نہیں ہوا۔

پولنگ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں ووٹرز پولنگ شروع ہونے کا انتظار کر رہے ہیں،

مزیدپڑھیں:ریٹرنگ افسران رات2 بجے نتائج جاری کرینگے، چیف الیکشن کمشنر

عسکری فور میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 ہزار ہے۔

متعلقہ خبریں