لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں لیبر ممبر آف پارلیمنٹ (ایم پی) نے قانون میں ترمیم کرکے مردہ لوگوں کو موت کے بعد بھی سرکاری ریکارڈ میں اپنی جنس تبدیل کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں:برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ واربرٹن کا استعفیٰ ، اندرونی حقائق سامنے آگئے
غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق وارنگٹن نارتھ میں ایم پی شارلٹ نکولس نے گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں ایک تحریری سوال میں یہ درخواست پیش کی۔















