اہم خبریں

لیسکو ، بجلی بندش کا شیڈول جاری

لاہور ( اے بی این نیوز    )لیسکو کی بندش کاشیڈول ٹرانسمیشن لائنوں کی بحالی اور مرمت کے سلسلے میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) گارڈن ٹاؤن گرڈ فیڈرز مسلم ٹاؤن، شاہین، علامہ اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی

مزید پڑھیں:بجلی چوروں نے لیسکو ٹیم کو اغواء کر لیا، مغویو ں پر تشدد

معطل کر دے گی۔ لیسکو کے ترجمان کے مطابق اقبال ٹاؤن گرڈ فیڈرز،ایوبیہ مارکیٹ، کرم آباد، لاہور کے علاقے شاہ کمال اور KSK گرڈ اسٹیشن سے ہفتہ کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

متعلقہ خبریں