اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کونواں اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں آرمی چیف ،نگران وفاقی کابینہ کے ارکان شریک صوبائی وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ اعلیٰ حکام کی بھی
بلوچستان ، خبیرپختونخوا میں امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال، الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس میں شرکت ،مختلف وزارتوں نے سرمایہ کاری سے متعلق منصوبوں ،پالیسی اقدامات پر بریفنگ دی،ایپکس کمیٹی نے وزارتوں کے منصوبوں او رپالیسی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیاشرکا نے حکومت کے متعین شدہ اہداف کے حصول میں مثبت کردار کو سراہا۔















