ٹانک ( اے بی این نیوز )عمرانی فتنے نے نوجوانوں کی اخلاقیات کو تباہ کردیا،اس فتنے کاآخری دم تک مقابلہ کرینگے،میرا مخالف جیل میں ہو اور میں آزاد اس مقابلے کا کوئی مزا نہیں آرہا،سربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کاٹانک
خوف کے سائے میں انتخابات ہورہے ہیں،فضل الرحمان
میں جلسے سے خطاب کہاہم نے ہمیشہ تحمل اور استقامت سے سیاست کی،8 فروری کو عوام نے حق سچ کا ساتھ دینا ہے،دیگر سیاسی جماعتیں ملک کی ترقی میں ناکام رہیں،عوام کے مسائل حل کرناہماری اولین ترجیح ہے















