کراچی(نیوزڈیسک) سندھ میں آئندہ تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا، محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سندھ میں آئندہ تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کیا جائے گا اس سلسلے میں محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کی مشاورت کے بعد اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے















