اہم خبریں

ڈی آئی خان آپریشن، 2دہشت گردجہنم واصل

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز    )دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں 2دہشت گردجہنم واصل،ہلاک دہشت گردوں میں سرغنہ اشرف شیخ

اوربرہان اللہ شاملہیںمارےگئےدہشت گردوں سےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکہ خیزموادبھی برآمد کیا گیاہلاک دہشت گردمعصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث رہے،علاقہ میں دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی پرکلیئرنس آپریشن جاری،علاقہ مکینوں نےآپریشن کوسراہا،دہشت گردی کےخاتمے کیلئےبھرپورتعاون کااظہار کیا گیا۔

متعلقہ خبریں