مستونگ( اے بی این نیوز )نامعلوم افراد نے سینٹرل جیل مستونگ پر دستی بم سے حملہ کر دیا،ترجمان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکہ سے سینٹرل جیل کاایک سپاہی زخمی،زخمی سپاہی مدثر کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں اس کو طبی امداد پہنچا ئی جا رہی ہے۔ ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
تاہم اس دستی مبم حملہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔















