اہم خبریں

ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کردی۔

وزارت داخلہ نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ن

جھوٹے مقدمات میں سرخروہوا،سزادینے والے چلے گئے،نوازشریف

وٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی فوری اور تا حکم ثانی لگی رہے گی، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ۔

متعلقہ خبریں