اہم خبریں

شمالی وزیرستان آپریشن،فائرنگ کاتبادلہ، ایک دہشت گردہلاک

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز     )سیکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں ایک دہشت گردہلاک،ہلاک دہشتگردٹارگٹ کلنگ،دہشتگردی کی متعددکارروائیوں میں سرگرم رہا،ہلاک دہشتگردسےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکہ خیزموادبھی برآمدہوا۔

متعلقہ خبریں