کراچی( اے بی این نیوز )زرمبادلہ ذخائر میں 19.6کروڑ ڈالر کااضافہ،زرمبادلہ ذخائر 19جنوری تک 13.3ارب ڈالر رہےسٹیٹ بینک کے ذخائر 24.3کروڑ ڈالر اضافے سے 27ارب ڈالر رہےکمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 4.7کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.7ارب ڈالر رہے