اہم خبریں

لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ،آصفہ بھٹو

لاہور (اے بی این نیوز     )آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ لوگوں کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ،پاکستان پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی عوام کو ریلیف نہیں دے سکتی،پیپلزپارٹی عوامی پارٹی ہے وہ عوام کاسوچتی ہے،
پیپلزپارٹی عوام کیلئے صحت کے بہتر منصوبے لائی گی،پاکستان پیپلزپارٹی غریب عوام کا سوچتی ہے،بھٹو خاندان ہی صرف غریب عوام کی مدد کرنا چاہتی ہے۔

متعلقہ خبریں