اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایران میں بی ایل ایف کے ٹھکانوں پر کا میاب پاکستانی اسٹرائیک کے دوران ہلاک دہشتگردوں کی ہوش ر با ابتدائی تفصیلات منظر عا م پر آ گئیں، اسٹرائیکس کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں دوستہ عرف چیئرمین، ساحل عرف شفق، محمد وزیر عرف وازو، سرور ولد اصغر ، بجر عرف سوغات شامل ہیں،، ہلاک دہشتگرد دوستہ عرف چئیرمین ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، جس نے 2013 میں بلوچ لبریشن فرنٹ میں شمولیت اختیار کی،، یہ دہشتگر دکئی دہشتگردا نہ حملو ں میں ملو ث تھے،، لاتعداد بے گناہوں کو شہید کرنے والے یہ وہی دہشت گرد ہیں جن کا دفاع ماہ رنگ بلوچ کر رہی ہیں،،پہلے ان کو مسنگ پرسن کہا گیا اور اب کی ہلاکت کے بعد اُس نے خود اعتراف کیا کہ یہ لوگ ایران میں تھے















