اہم خبریں

ڈی آر اوز کو انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میںاجلاس میں انتخابی نشانات کی تبدیلی کے حوالے سے آنے والی درخواستوں کا جائزہلیا گیا،بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ، اجلاس میں متعلقہ حکام کی بریفنگ، انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے متعلق ہائی کورٹس کے فیصلوں کا بھی جائزہ لیا گیا، ہائی کورٹس سے نشانات تبدیل ہوئے تو الیکشن کمیشن متعلقہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کرسکتا ہے الیکشن کمیشن نے تمام ڈی آر اوز کو انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری، اگر انتخابی نشان تبدیل کرنا مقصود ہو تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے،۔

متعلقہ خبریں