اہم خبریں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی ادارے دودن کیلئے بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت، راولپنڈی کے تعلیمی ادارے دودن کیلئے بند،سٹاف کی الیکشن ٹریننگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کوبند کیا گیا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 17 اور 18 جنوری کو کینٹ کے ایف جی سکول ، کالجوں کے عملے کی الیکشن ٹریننگ رکھی ، تعلیمی ادارے 17 اور 18 جنوری کو تعلیمی سرگرمیوں کیلئےبند رہیں گے،راولپنڈی اور چکلالہ کینٹ کے ایف جی اداروں میں 17 اور 18 جنوری کو عام تعطیل ہوگی۔

متعلقہ خبریں