اہم خبریں

آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،فریال تالپور

کراچی ( اے بی این نیوز    )آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،،فریال تالپورکاتقریب سے خطاب،ہم حکومت بنانے کاچیلنج قبول کرتے ہیں ،،،،ہم نے ڈویلوپمنٹ پروگرام کے تحت سڑکوں کا جال بچایا، خورشید شاہ میڈیا سے گفتگو میں بولے ،،ن لیگ شاید انتظار میں تھی کہ بلا چھن جائے تو میدان میں نکلیں،کہا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملا تو بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے، ہم چاہتے ہیں کہ لیول پلینگ فیلڈ سب کو ملے ۔

متعلقہ خبریں