اہم خبریں

گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اولپنڈی ( اے بی این نیوز    )جان جاتی ہے جائے 8 فروری کو قلم دوات جیتے گی،جیل جا رہا ہوں ہمت نہیں ہاروں گا، گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا،خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا، ہمیں انصاف ملے گا

متعلقہ خبریں