اہم خبریں

سلیکٹڈ حکومت نے آکر سارا نظام برباد کردیا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن نے خدمت کا ریکارڈ قائم کیا تھا،سلیکٹڈ حکومت نے آکر سارا نظام برباد کردیا،لاہور سے وعدہ ہےشیر کو جتوائو دن رات خدمت کرینگے،جگہ جگہ آپ کو نواز شریف کے منصوبے نظر آئیں گے،کہیں سے میٹروبس اور سپیڈ وبس گزر رہی ہیں ،،جو پچھلے 4سال لاہور میں گھسے وہ کوئی ترقی نہیں کرسکے،عوام کو صحت کے سہولیات دیں گے،عوام کو صحت کے سہولیات دیں گے،لاہور اور پنجاب کی قسمت بدل دیں گے،عوام کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔

متعلقہ خبریں