اہم خبریں

انتخابی نشان کوکسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی متعلقہ نشان کے ساتھ الیکشن میں جائے گی،انتخابی نشان لےکر25کروڑعوام کے حق رائے دہی کوچھیناگیا، ہم الیکشن میں بھرپورطریقےسےحصہ لیں گے،انتخابی نشان کوکسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے،ہم سمجھتے ہیں کیس کے حوالےسےسپریم کورٹ سے رجوع کریں گے،فیصلےسےہماری سا کھ کونقصان پہنچا،
کیاکسی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان لیاجاسکتاہے؟سپریم کورٹ کے فیصلےکےباوجودالیکشن کابائیکاٹ نہیں کریں گے،8فروری کوجیت تحریک انصاف کی ہوگی۔

متعلقہ خبریں