اہم خبریں

میرے خلاف کیسز، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی ااین نیوز   )اپنے خلاف ہونے والے کیسوں پر اف تک نہیں کی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو،کہا چلہ بھی کاٹا اور قربانی بھی دی لیکن کوئی پریس کانفرنس نہیں کی،شیخ رشید احمد کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی ، جج نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

متعلقہ خبریں