اہم خبریں

پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت،مونس کے کاغذات مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کو دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جبکہ مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف قیصرہ الہٰی اور مونس الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قیصرہ الہٰی کو این اے 64 اور پی پی 32 سے کاغذات منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔

متعلقہ خبریں