اہم خبریں

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 104 سے طبیعت کی خرابی کے باعث دستبردار ہورہا ہوں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض احمد نے کہا کہ شیر کے نشان پر میرا بیٹا راجہ دانیال الیکشن لڑے گا، اپنے فیصلے سے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقے کے مسائل پر کافی کام کررہا ہوں۔

متعلقہ خبریں