اہم خبریں

فرخ حبیب انتخابات سے دستبردار

فیصل آباد(  اے بی این نیوز           )فرخ حبیب انتخابات سے دستبردار ہو گئے،آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے فرخ حبیب 4 حلقوں سے امیدوار تھے،فرخ حبیب نے این اے 101 اور این اے 102 سے کاغذات جمع کرائے تھے،فرخ حبیب نے حلقہ پی پی 114 اور پی پی 115 سے بھی کاغذات جمع کرائے تھے،امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے،فیصل آباد:13 جنوری کو امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے

متعلقہ خبریں