پشاور ( اے بی این نیوز )محمود خان اچکزئی این اے 265 سے مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار،پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مطابق محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کی نشست پر سربراہ جے یوآئی کے حق میں دستبردارہوگئے ہیں،پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی















