اہم خبریں

نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک

لاہور ( اے بی این نیوز    )آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ن لیگ کی قیادت نے عوامی رنگ اپنانے کی تیاری کر لی، نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک،قائد ن لیگ آئندہ بدھ سے انتخابی مہم کاآغاز کرینگے، ملک بھر میں 60 سے زائد جلسوں سے خطاب کاشیڈول تیار، مریم نواز اورشہباز شریف 15 جنوری سے انتخابی اجتماعات سے خطاب کریں گے

متعلقہ خبریں