لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے لاہور کے بڑے حلقے کا معاملہ حل کر لیا ،شیخ روحیل اصغر این اے 121 سے الیکشن لڑیں گے ،سردار ایاز صادق کو این اے 120 سے ٹکٹ سے دیا گیا ،ن لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کا این اے 120 سے کاغذات نامزدگی واپس لینا کا فیصلہ،سہیل شوکت بٹ این اے 120 سے الیکشن لڑنے کے خواہاں تھے ،سہیل شوکت بٹ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 151 سے ن لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑیں گے















