اہم خبریں

پشاورہائیکورٹ ، الیکشن کمیشن سے 16جنوری کوجواب طلب

پشاور( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کو پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر پشاورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے 16جنوری کوجواب طلب کرلیا،جسٹس شکیل اور جسٹس وقار نےپی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،قاضی انور ایڈووکیٹ اور شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم دیا تھا

متعلقہ خبریں