اہم خبریں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کا انتخابی نشان جلد شائع کرے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کا انتخابی نشان جلد شائع کرے ،بیرسٹر گوہر کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو ہائیکورٹ آرڈر کی کاپی جمع کراچکے، آ ج ٹکٹوں کے حوالے سے اعلا ن کیا جائے گا،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ الیکشن شفاف کرائیں، جس امیدوار کو ٹکٹ نہیں ملا وہ بھی پارٹی کے فیصلے کو سپورٹ کریں،اگلے 3سے 4دنوں میں الیکشن مہم شروع کریں گے،ہمارے امیدوار متعلقہ آراو کو پارٹی ٹکٹ فراہم کریں گے۔

متعلقہ خبریں