اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کابلا بحال کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پٹیشن تیارکرنے کی ہدایت،اجلاس میں چاروں ممبران اور قانونی ٹیم شریک ہوئی،پی ٹی آئی نے بھی پشاورہائیکورٹ کے حکم پرعمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی،پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر کے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان “بلا” بحال کرنے کا حکم دیا تھا















