اہم خبریں

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

ملتان(نیوزڈیسک) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی ایک بار پھر مسترد کر دئیے ، الیکشن ٹربیونل نے شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قراردیدیا۔اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے فیصلہ شاہ محمود قریشی کیخلاف فیصلہ سنادیا۔شاہ محمود قریشی کے این اے 150 ، 151 اور پی پی 218 اور 219 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی اپیلیں خارج کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں