لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی نے الیکشن2024کیلئےابتدائی شیڈول جاری کردیا، شیڈول کے مطابق بلاول بھٹوخیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ اوربلوچستان میں30سے زائدجلسے کریں گے،10جنوری کوصوابی اور11جنوری کوتاندلیانوالہ فیصل آبادمیں جلسہ کریں گے،12جنوری کولیہ،13کوبہاولپوراور14کونصیرآبادبلوچستان میں جلسہ کریں گے،14جنوری کی شام خیرپورمیں جلسہ کریں گے،15کولاڑکانہ میں مہم چلائیں گے،16جنوری کوقمرشہدادکوٹ،17کی صبح بدین اورشام میں سانگھڑ میں جلسہ کریں گے18جنوری کی صبح نوشہروفیروز،شام میں میہڑ،دادومیں جلسہ کریں گے،19جنوری کورحیم یارخان اور20جنوری کوکوٹ ادومیں جلسہ کریں گے،21جنوری کولاہور،چنیوٹ میں23اورسرگودھامیں24جنوری کوجلسہ ہوگا،25جنوری کولالہ موسیٰ،26کوملتان اور27جنوری کوپشاورمیں جلسہ کریں گے28جنوری کوراولپنڈی،29کوکرم اور30کوڈی آئی خان میں جلسہ کریں گے،31جنوری کوملاکنڈاوریکم فروری کوخضدارمیں جلسہ کریں گے،2فروری کوکندھ کوٹ،جیکب آبادمیں جلسے کریں گے،3فروری کومیرپورخاص،4کوحیدرآباداور5کوکراچی میں جلسہ کریں گے،6فروری کولاڑکانہ جائیں گے جہاں وہ جلسے سے خطاب کریں گے۔















