اہم خبریں

الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز)الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا آ خر ی دن ، نواز شریف کی این اے 130 لا ہو رسے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ، دفتر ی اعترا ض ختم ،ریٹرننگ آفیسر کو نوٹس جاری،،این اے214 سے شاہ محمود قریشی ،، زین قریشی،، این اے 238 سے پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ کی اپیل پر نوٹس،،الیکشن کمیشن،ریٹرننگ افسر اور دیگر سے جواب طلب،،لاہور ہائیکورٹ اپیلیٹ ٹربیونل میں بانی پی ٹی آئی کی اپیل دائر،اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10جنوری تک فیصلہ کریں گے جبکہ امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے،امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے جبکہ عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے

متعلقہ خبریں