اہم خبریں

22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے 22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار،3ہزار240امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،22ہزار711امیدوار میدان میں رہ گئے،الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،مجموعی طور پر 25ہزار 951امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،آر اوز نے 21ہزار 648مرد وں اور ایک ہزار27 خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے،ساڑھے 12 فیصد سے زائد امیداروں کے کاغذات مسترد ہوئے

متعلقہ خبریں