اہم خبریں

تلخ و شیریں یادیں لیکرسال 2023 روانہ،2024 سے نئی امیدیں وابستہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تلخیاں اور کڑوی یادیں بھلادیں، ایک نئی امید، نئی سوچ ،نئے جذبے کے ساتھ نئے سال کا آغاز کریں، سال 2023 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لیے غروب ،تین گھنٹوں بعدپاکستان بھی 2024میں داخل ہو جائے گا،نئے سال کی پہلی گھڑی نیوزی لینڈ میں اتری، سال نو کا بھرپوجشن ، آتشبازی کا زبردست مظاہرہ،آسمان پر رنگ و نور کی برسات،آسٹریلیا کے شہریوں نے بھی نئے سال کوخوش آمدیدکہا،سڈنی ہاربر پر شاندار آتش بازی کامظاہرہ،،آسمان روشنیوں سے مزین،دنیاکے کئی ممالک نئے سال کوویلکم کرچکے، جاپان میں سال نوکاآغاز،کوریا، انڈونیشیا میں سال نو کا آغاز ہونے کے قریب، برطانیہ کے شہری لندن، نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر لوگ جشن منانے جمع ہوں گے،نئے سال کے موقع پرقازقستان میں آتش بازی پر مکمل پابندی ، روس، یورپی ممالک اور آخر میں امریکا میں نئے سال کا جشن منایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں