اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک شخص کو تاحیات نااہل سے تاحیات وزیراعظم میں تبدیل کرنیکی کوششیں کی جا رہی ہیں ، عوام ایسے اقدام کو ہرگز قبول نہیں کریں گے،
سب کو اس عمل میں منصفانہ طور پر حصہ لینے دیں ۔