اہم خبریں

نیو ائیر نائٹ ،لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار

لاہور( اے بی این نیوز        )نیو ائیر نائٹ پر فیملیز کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے لیڈی وارڈنز کا سپیشل سکواڈ تیار، لیڈی وارڈنز ہیوی بائیکس پر فیملیز کو ہلڑ بازی سے بچائیں گی،سی ٹی او نے بتایا کہ پٹرولنگ سکواڈ شہر کی اہم شاہراہوں پر رات گئے تک گشت کرےگا،لیڈی وارڈنز جیل روڈ، مال روڈ، گلبرگ مین بلیوارڈ پر پٹرولنگ کرریں گی۔

متعلقہ خبریں