اہم خبریں

کراچی شہرکوپیپلزپارٹی نے کھنڈربنادیا، سعدرفیق

لاہور( اے بی این نیوز       ) ن لیگ کے راہنما خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے کام بولتے ہیں،لاہور:مسلم لیگ ن نے ملک میں موٹرویز،سڑکوں کے جال بچھائے،شہبازشریف نے ملک میں فلاحی کاموں سمیت ہسپتال بنائے،8فروری مقابلے کادن ہے،پاکستان کی ترقی کوریورس گیئرڈالنے والوں سے مقابلہ ہے،ایک طرف28مئی والے ہیں دوسری طرف9مئی والے ہیں،نوازشریف اورشہبازشریف بولتے کم کام زیادہ کرتے ہیں،ایک اورپارٹی بھی یہاں سے ا لیکشن لڑنے آرہی ہے،کراچی شہرکوپیپلزپارٹی نے کھنڈربنادیاہے۔

متعلقہ خبریں