لاہور ( اے بی این نیوز )گڈوپاورپلانٹ کی500کےوی لائن میں دھماکے سے بجلی کابڑابریک ڈاؤن،گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگی جس سے تمام لائنیں ٹرپ کرگئیں ،سندھ،بلوچستان اورپنجاب کےکئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، گڈوپلانٹ کے500کےوی گریڈاسٹیشن میں ایمرجنسی نافذ،فائربریگیڈکےعملےنےآگ پرقابوپالیا،بجلی کی بحالی کاکام جاری ہے۔















