کراچی (اے بی این نیوز )نواز شریف پر جس کا بھی ہاتھ ہوا وزیراعظم نہیں بننےدیں گے، بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے،پیپلزپارٹی کے منظور وسان کی میڈیا سے گفتگو، کہا مولانافضل الرحمان کی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں، عام انتخابات ملتوی ہوئے تو لمبے عرصے کیلئے ہونگے۔















