اہم خبریں

ریاستی مشینری کا استعمال اختیارات سے تجاوز کی بدترین قسم ہے، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی کہتے ہیں ریاستی مشینری پوری شدت سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف متحرک ہے، پی ٹی آئی امیدواروں کو ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے دور رکھنےکی کوشش کی گئی،ریاستی مشینری کا یہ استعمال اختیارات سے تجاوز کی بدترین قسم ہے،ایسا عمل الیکشن کمیشن کی واضح ناکامی کا ثبوت ہے

متعلقہ خبریں