اہم خبریں

تمام جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ د ی جائے،گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز   )کسی ایک جماعت کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کے بجائے تمام جماعتوں کو یکساں ماحول دیا جائے،الیکشن سے پہلے یہ تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت حکومت میں آئے گی،سابق وزیراعظم اور رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کی میڈیا سے گفتگو کہا آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کے بغیر نہیں بن سکتی،پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن میں حصہ لے رہی ہے،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے وہ صاف اور شفاف الیکشن کیلئے کرداراداکرے،جنوبی پنجاب کی مسیحی برادری نے پیپلز پارٹی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے

متعلقہ خبریں