اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے ، گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7لاکھ67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55تولہ سونا بطور تحفہ دیا ،،زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں















