اہم خبریں

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی،اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے، امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے، انتخابی نشان 13 جنوری کو دیئے جائیں گے ، مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ،13 جنوری تک ہو گی۔

متعلقہ خبریں