اہم خبریں

چودھری پرویز الہٰی ،مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد

منڈی بہاؤالدین( اے بی این نیوز       )حلقہ این اے 69 سے چودھری پرویز الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے جبکہ حلقہ این اے 69 سے چودھری مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد،حلقہ این اے 69 سے قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترداین اے 69 سے چودھری ذوالفقار علی گوندل سابق ایم این اے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں