اہم خبریں

با نی تحر یک انصا ف نے تمام اثاثے ظاہر کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )با نی تحر یک انصا ف نے کاغذات نامزدگی میں توشہ خانہ کے تحائف کی مالیت سمیت تمام اثاثے ظاہر کر دیئے ،،اثاثوں میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 27 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ،018 2میں بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں کی مالیت 3 کروڑ 86 لاکھ 94 ہزار روپے تھی۔۔2023 میں اثاثوں کی مالیت 31 کروڑ59 لاکھ 50ہزار روپے سے زائد ہے۔ زمان پارک لاہور میں 7 کنال 8 مرلے کا گھر وراثت میں ظاہر ،،بنی گالہ میں 300 کنال اراضی بطور تحفہ میں وصول ظاہر کی گئی ،اسلام آباد کے علاقے موہڑہ نور میں 50 لاکھ مالیت سے زائد کی 6 کنال 16 مرلے اراضی ظاہر کی گئی ہے،،اسلام آباد کے شاپنگ پلازہ میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی دکان ۔توشہ خانہ سے خریدی گئی قیمتی اشیاء کی قیمت 1 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار سے زائد ظاہر کی گئی ۔

متعلقہ خبریں